Nazar Se Nazar Tum Milane Se Pehle Lyrics
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر...
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
ذرا سوچ لو...
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
ذرا اس کے دل میں بھی تم جھانک لینا
ذرا اس کے دل میں بھی تم جھانک لینا
ذرا اس کے دل میں بھی تم جھانک لینا
اسے راز دل کا بتانے سے پہلے
اسے راز دل کا بتانے سے پہلے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
میں یہ جانتا ہوں میری زندگی میں
میں یہ جانتا ہوں میری زندگی میں
میں یہ جانتا ہوں میری زندگی میں
کوئی غم نہ تھا تیرے آنے سے پہلے
کوئی غم نہ تھا تیرے آنے سے پہلے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
بہت رویا ہوگا وہ اپنی خطا پر
بہت رویا ہوگا وہ اپنی خطا پر
بہت رویا ہوگا وہ اپنی خطا پر
سزا مجھ کو غم کی سنانے سے پہلے
سزا مجھ کو غم کی سنانے سے پہلے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
خدا روٹھ جاتا ہے یہ سوچ لینا
خدا روٹھ جاتا ہے یہ سوچ لینا
خدا روٹھ جاتا ہے یہ سوچ لینا
کسی دل کو اتنا دکھانے سے پہلے
کسی دل کو اتنا دکھانے سے پہلے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
کہیں جل نہ جاؤ خود اس آگ میں تم
کہیں جل نہ جاؤ خود اس آگ میں تم
کہیں جل نہ جاؤ خود اس آگ میں تم
کسی اور کا گھر جلانے سے پہلے
کسی اور کا گھر جلانے سے پہلے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
ذرا سوچ لو دل لگانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
نظر سے نظر تم ملانے سے پہلے
Writer(s): Javed Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
More from Pardesiya, Vol. 4
Loading
You Might Like
Loading
6m 27s · Punjabi